Tuesday 6 September 2016

خوش طبعی

کہتے ہیں کہ خوش طبعی  بدقسمتی کو خوش قسمتی میں بدل سکتی ہے ۔اور بقول چینی فلاسفر
لاؤنزے "خوش طبعی انسانی عظمت کی سب سے بڑی خوبی ہے۔"یادرہے کہ بد مزاج انسان کے ساتھ کوئی بھی بات کرنا ،سفر کرنا یا ٹھرنا پسند نہیں کرتا اور بقول نطشے "انسان خواہ کتنا ہی ذہین اور دانا کیوں نہ ہوں بدمزاجی اس سے سب کچھ چین لیتی ہے۔"

اگر آپ خوش رہنا  یا لوگوں سے پیا ر ومحبت وصول کر ناچاہتے ہیں، تو اپنے اندر خوش مزاجی کی صفت کو اجا گر کیجئے ۔اس کے بعد آپ چھوٹے بڑے سب کے لئے ایک مقنا طیس بن جائینگے،ہر کوئی آپ کی طرف کھنچ کر آئے گا ۔اس کے علاوہ خو ش طبعی چڑچڑے پن کا بھی مؤثر علاج ہے۔ 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔