Sunday 25 September 2016

قدرت کے اشارے






قدرت کے اشاروں کو سمجھا کریں ۔اگر آپ پریشانی اور مصیبت میں مبتلا ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں ،کہ آپ کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔کیوں کہ دوسرے لوگ خوشی
اور سکھ کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور آپ تکلیف وکرب سے گزر رہے ہیں ۔تکلیف اور کرب آپ کو یہ اشارا دیتی ہے کہ کچھ کرنا ہوگا ۔یہ بے چینی اور پریشانی آپ کو بتاتی ہے کہ اپنی روش کو بدل ڈالیں اورقدرت نے آپ کو جو صلاحییتیں  دی ہے اس کو استعمال کریں۔
 آپ کو شکریہ ادا کرنا چاہیے  غم اور تکلیف کا جو آپ کو وہ  طاقت دیتی ہے جس کو استعمال کر کے آپ اپنی زندگی کو خوشگوار بناتے ہیں ۔یہ قدرت کے اشارے ہیں ،ہاں وہی قدرت جو آپ کو موجودہ حال سے اچھے حال میں دیکھنا چاہتی ہے۔برائے مہربانی ان اشاروں کو نظر اندا ز نہ کریں ۔شکریہ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔