Sunday 6 November 2016

جس دور میں جینا مشکل ہو

جہاں کوئی خود اچھا کام نہ کریں اور آپ کو بھی نیک کام نہ کرنے دیں۔۔۔۔۔جہاں اچھے کام پر حوصلہ افزئی نہ ہواور غلطی پر خوب رگڑا دیا جاتا ہو۔۔۔۔۔۔جہاں اچھا کام کرنا مشکل اور برا کام کرنا آسان۔۔۔۔۔جہاں نیکی کرنے والا کا سر جھکا ہوا  اور بدمعاش کا سینہ تان ۔۔۔۔۔۔جہاں غیر قانونی کام نہ کرنے  پر آپ کو بزدل کا طعنہ ملے  اور قانون توڑنے  پر واہ واہ۔۔۔۔۔جہاں حق بات کر نا آگ کے انگارے چبانا ہو
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں جیناں مشکل ہو جائے  وہاں صرف ایک بات یاد رکھیں ،کہ
 جس دور میں جینا مشکل ہو
اس دور میں جینا لازم ہے
اور
اندھیر ہو کہ طوفاں ہو           ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم مشعل جلا کر دکھائیں گے
ستم ہو کہ ظلم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سر کٹا کر دکھائیں گے

جینا ہو کتنا ہی مشکل ۔۔۔۔۔۔۔۔ہم جی کر دکھائیں گے

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔