Monday 1 June 2020

فیس بک میسنجر کے ذریعے چیٹنگ روم بنانا


کیا آپ کو معلوم ہے کہ اب آپ فیس بک میسنجر کے ذریعے بھی زوم کی طرح میٹنگ اور اپنی پی سی سکرین
شئر کر سکتے ہیں۔
زوم فری ورژن:
time:40 minutes
100 participants
فیس بک میسنجر
time: No limit
50 participants
چیٹنگ روم کیسی بنانی ہے اور سکرین کیسے شئر کرنا ہے،وہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔۔۔
https://youtu.be/ohWtiV6hG0I

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔