Friday 2 September 2016

اگرآپ بدل جائیں





کیا آپ بتا سکتے ہیں ،کہ زندگی بدلنے               
کے لئے کتنا وقت درکار ہوتا
 ہے؟
سال ،مہینہ،ہفتہ یا دن ؟

نہیں پتا !چلو میں بتا تا ہوں۔
"زندگی ایک ہی لمحے میں بدل سکتی ہیں اور یہ وہی لمحہ ہے  جس میں آپ فیصلہ  کرتے ہیں زندگی کو بدلنے کا"۔یاد رہے کہ آپ کسی اور کوبدل نہیں سکتے اس کے لئے آپ کو بدلنا ہوگا ۔"دنیا بدل جائے گی اگر آپ بدل جائیں۔"

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔